قرآنی قصے
نَحْنُ نَقُصُّ عَلَيْكَ أَحْسَنَ الْقَصَصِ بِمَا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ هَـذَا الْقُرْآنَ وَإِن كُنتَ مِن قَبْلِهِ لَمِنَ الْغَافِلِينَ ( یوسف / 3 ) ہم اس قرآن کو آپ کی طرف وحی کر کے آپ سے بہترین قصہ بیان کرنا چاہتے ہیں اور آپ اس سے پہلے ( ان واقعات سے ) بے خبر تھے ۔ لَقَدْ كَانَ فِي قَصَصِهِمْ عِبْرَةٌ لِّأُوْلِي الأَلْبَابِ مَا كَانَ حَدِيثًا يُفْتَرَى وَلَـكِن تَصْدِيقَ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَتَفْصِيلَ كُلَّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ( سوره یوسف /111) بتحقیق ان ( رسولوں ) کے قصوں میں عقل رکھے والوں کے لیے عبرت ہے ۔ یہ ( قرآن ) گھڑی ہوئی باتیں نہیں بلکہ اس سے پہلے آئے کلام کی تصدیق ہے اور یہ ہر چیز کی تفصیل ( بتانے والا ) اور ایمان لانے والوں کے لیے ہدایت و رحمت ہے ۔
داستان حضرت آدم علیہ السلام
چیونٹی کی نصیحت
پارسا
امن کا کنارہ